رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی بھی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے بیچ میں بیٹھ کر تفریق پیدا کرے مگر ان کی اجازت سے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس حدیث کو عامر احول نے عمرو بن شعیب سے بھی روایت کی ہے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Amr:
that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It is not lawful for a man to separate two people except with their permission.
Haidth Number: 2752
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.