Blog
Books
Search Hadith

باب: عطر لگا عورت کے گھر سے باہر نکلنے کی حرمت کا بیان

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر آنکھ زنا کار ہے اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ بھی ایسی ایسی ہے یعنی وہ بھی زانیہ ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابوہریرہ رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

Narrated Abu Musa: that the Prophet (ﷺ) said: Every eye commits adultery, and when the woman uses perfume and she passes by a gathering, then she is like this and that.' Meaning an adulteress.

Haidth Number: 2786