Blog
Books
Search Hadith

باب: دعا کی قبولیت میں جلد بازی نہ کرنے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About ‘Whoever Is Hasty In His Supplication’

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر کسی کی دعا قبول کی جاتی ہے، جب تک کہ وہ جلدی نہ مچائے ( جلدی یہ ہے کہ ) وہ کہنے لگتا ہے: میں نے دعا کی مگر وہ قبول نہ ہوئی“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں انس رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

Abu Hurairah narrated that : the Prophet said: “One of you will be responded to, so long as he is not hasty, saying: ‘I supplicated, and I was not responded to.’”

Haidth Number: 3387