Blog
Books
Search Hadith

باب: قیس بن سعد بن عبادہ رضی الله عنہ کے مناقب کا بیان

1 Hadiths Found
قیس بن سعد رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایسے ہی تھے جیسے امیر ( کی حفاظت ) کے لیے پولیس والا ہوتا ہے۔ راوی حدیث ( محمد بن عبداللہ ) انصاری کہتے ہیں: یعنی وہ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے ) آپ کے بہت سے امور انجام دیا کرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف انصاری کی روایت سے جانتے ہیں۔

Narrated Anas: Qais bin Sa'd used to be, to the Prophet (ﷺ), in the position of the head of police for a ruler. (One of the narrators) Al-Ansari said: That is: Due to his affairs that he takes charge of.

Haidth Number: 3850