Blog
Books
Search Hadith

باب: بیعت رضوان والوں کی فضیلت کا بیان

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جن لوگوں نے ( حدیبیہ میں ) درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Narrated Jabir: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: None of those who gave the pledge under the tree shall enter the Fire.

Haidth Number: 3860