Blog
Books
Search Hadith

باب: قبائل غفار، اسلم، جہینہ اور مزنیہ کے فضائل و مناقب کا بیان

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انصار، مزینہ، جہینہ، غفار، اشجع اور جو قبیلہ عبدالدار کے ہوں وہ میرے رفیق ہیں، ان کا اللہ کے علاوہ کوئی اور رفیق نہیں، اور اللہ اور اس کے رسول ان کے رفیق ہیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Narrated Abu Ayyub Al-Ansari: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Ansar, Muzainah, and Juhainah, Ashja', Ghifar, and whoever is from Banu 'Abdid-Dar are Mawali. They do not have a Mawla other than Allah, and Allah and His Messenger are their Mawla.

Haidth Number: 3940
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسلم کو اللہ صحیح سالم رکھے، غفار کو اللہ بخشے اور عصیہ ( قبیلہ ) نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Aslam, may Allah make them safe: Ghifar, may Allah forgive them, and 'Usayyah has disobeyed Allah and His Messenger.

Haidth Number: 3941