Blog
Books
Search Hadith

باب: خطبہ کے درمیانی ہونے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Curtailing The Khutbah

1 Hadiths Found
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتا تھا تو آپ کی نماز بھی درمیانی ہوتی تھی اور خطبہ بھی درمیانا ہوتا تھا۔ ( یعنی زیادہ لمبا نہیں ہوتا تھا ) امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمار بن یاسر اور ابن ابی اوفی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Jabir bin Samurah narrated: I would pray with the Prophet, and his prayer was moderate, and his Khutbah was moderate.

Haidth Number: 507