Blog
Books
Search Hadith

باب: عید کے دن پیدل چلنے کا بیان

Chapter: [What Has Been Related] About Walking On The Day Of Eid

1 Hadiths Found
عید کے لیے پیدل جانا اور نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا سنت ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- اکثر اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے وہ مستحب سمجھتے ہیں کہ آدمی عید کے لیے پیدل جائے اور عید الفطر کی نماز کے لیے نکلنے سے پہلے کچھ کھا لے، ۳- مستحب یہ ہے کہ آدمی بلا عذر سوار ہو کر نہ جائے۔

Ali bin Abi Talib narrated: It is from the SUnnah to leave for the Eid walking, and to eat something before leaving.

Haidth Number: 530