Blog
Books
Search Hadith

باب: عیدین کی نماز بغیر اذان و اقامت کے ہے

Chapter: [What Has Been Related] About The Salat For The Two Eid Is Without An Adhan Nor An Iqamah

1 Hadiths Found
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عیدین کی نماز ایک اور دو سے زیادہ بار یعنی متعدد بار بغیر اذان اور بغیر اقامت کے پڑھی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی الله عنہم سے احادیث آئی ہیں، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا عمل اسی پر ہے کہ عیدین کی نماز کے لیے اذان نہیں دی جائے گی اور نہ نوافل میں سے کسی کے لیے۔

Jabir bin Samurah narrated: I prayed the two Eid prayers with the Prophet - not one time, not two times - without and Adhan nor an Iqamah.

Haidth Number: 532