Blog
Books
Search Hadith

باب: گرہن کی نماز میں قرأت کا طریقہ

Chapter: The Manner Of The Recitation For The Eclipse

2 Hadiths Found
Haidth Number: 562
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن کی نماز پڑھی اور اس میں آپ نے بلند آواز سے قرأت کی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ابواسحاق فزاری نے بھی اسے سفیان بن حسین سے اسی طرح روایت کیا ہے، ۳- اور اسی حدیث کے مطابق مالک بن انس، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں۔

Aishah narrated: The Prophet prayed the eclipse payer, and he recited aloud in it.

Haidth Number: 563