Blog
Books
Search Hadith

باب: زکاۃ وصول کرنے والے کی رضا مندی کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Pleasing The Collector of Charity

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ تم سے راضی اور خوش ہو کر ہی جدا ہو“۔

Jarir narrated that : the Prophet said: When the charity collector comes to you, then he should not depart from you except while pleased.

Haidth Number: 647
جریر رضی الله عنہ کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: داود کی شعبی سے روایت کی ہوئی حدیث مجالد کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے، مجالد کو بعض اہل علم نے ضعیف گردانا ہے وہ کثیر الغلط ہیں یعنی ان سے بکثرت غلطیاں ہوتی ہیں۔

Jarir narrated : similar (narration to no. 647 with a different chain) from the Prophet.

Haidth Number: 648