Blog
Books
Search Hadith

باب: موت کے وقت مومن کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے

Chapter: What Has Been Related About Dying With Sweat On Ones Brow

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن پیشانی کے پسینہ کے ساتھ مرتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں ابن مسعود رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے، ۳- بعض اہل علم کہتے ہیں کہ ہمیں عبداللہ بن بریدہ سے قتادہ کے سماع کا علم نہیں ہے۔

Abdullah bin Buraidah narrated from his father, that: The Prophet said: The believer dies with sweat on his brow.

Haidth Number: 982