Blog
Books
Search Hadith

باب: میت کے بوسہ لینے کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Kissing The Dead

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی الله عنہ کا بوسہ لیا - وہ انتقال کر چکے تھے - آپ رو رہے تھے۔ یا ( راوی نے ) کہا: آپ کی دونوں آنکھیں اشک بار تھیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عائشہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس، جابر اور عائشہ سے بھی احادیث آئی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ابوبکر رضی الله عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بوسہ لیا ۲؎ اور آپ انتقال فرما چکے تھے۔

Al-Qasim bin Muhammad narrated from Aishah: The Prophet kissed Uthman bin Maz'un when he died, and he was crying. Or, he (one of the narrators) said: His eyes were brimming with tears.

Haidth Number: 989