Blog
Books
Search Hadith

باب: جنازے کے پیچھے سواری پر چلنے کی رخصت کا بیان

Chapter: What Has Been Related About Permitting That

2 Hadiths Found
ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابودحداح کے جنازے میں تھے، آپ لوٹتے وقت ایک گھوڑے پر سوار تھے جو تیز چل رہا تھا، ہم اس کے اردگرد تھے اور وہ آپ کو لے کر اچھلتے ہوئے چل رہا تھا۔

Jabir bin Samurah narrated: We were with the Prophet (following) the funeral of Ibn Ad-Dahbah, and he was on a horse that was walking quickly, and we were around him, and he was trotting.

Haidth Number: 1013
Haidth Number: 1014