Blog
Books
Search Hadith

باب: ان اوقات کا بیان جن میں نکاح کرنا مستحب ہے

Chapter: What Has Been Related About The Times In Which Marriage Is Recommended

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شوال میں مجھ سے شادی کی اور شوال ہی میں میرے ساتھ آپ نے شب زفاف منائی، عائشہ رضی الله عنہا اپنے خاندان کی عورتوں کی رخصتی شوال میں کی جانے کو مستحب سمجھتی تھیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے ہم صرف ثوری کی روایت سے جانتے ہیں، اور ثوری اسماعیل بن امیہ سے روایت کرتے ہیں۔

Aishah narrated: The Messenger of Allah married me in Shawwal, and he took up residence with me in Shawwal.

Haidth Number: 1093