Blog
Books
Search Hadith

باب: مجوسی کے کتے کے شکار کا بیان

Chapter: What Has Been Related About The Game Caught By A Zoroastrian's Dog

1 Hadiths Found
ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۲- اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے، یہ لوگ مجوسی کے کتے کے شکار کی اجازت نہیں دیتے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: We have been forbidden from the game caught by a Zoroastrian's dog.

Haidth Number: 1466