ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے آخری زمانے میں مہدی علیہ السلام نکلیں گے،اللہ تعالیٰ انہیں بادلوں سے پانی پلائے گا اور زمین سبزہ اگائے گی وہ صحیح حالت میں مال دے گا، مویشی زیادہ ہو جائیں گے، امت بڑھ جائے گی وہ سات یا آٹھ سال رہیں گے
Assalam u Alaikum wrwb,
Please Save this Number +92 302 5156216 to Your Whatsapp with the Name of "Islamic Sayings" and reply on Given Number with "Add Me" to Get Authentic Knowledge of Quran o Hadees on Regular Basis in sha ALLAH.