Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जब सूर्य लपेट दिया जाएगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب سورج لپیٹ دیاجائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

جبکہ سورج کی بساط لپیٹ دی جائے گی

By Hussain Najfi

جب سورج ( کی بساط ) لپیٹ دی جائے گی ۔

By Moudoodi

جب سورج لپیٹ دیا جائے گا1 ،

By Mufti Naeem

جس وقت سورج ( پگڑی کی طرح ) لپیٹ دیا جائے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

جب سورج لپیٹ دیا جائے گا ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

جب سورج لپیٹ لیاجائے گا

By Kanzul Eman

( ۱ ) جب دھوپ لپیٹی جائے ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

جب سورج لپیٹ کر بے نور کر دیا جائے گا