वह अपने लोगों में मग्न था,
بلاشبہ وہ اپنے گھروالوں میں خوش تھا۔
وہ اپنے لوگوں میں مگن رہا ۔
یہ شخص ( دنیا میں ) اپنے لوگوں میں خوش خوش رہتا تھا ۔
وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا9 ۔
بلاشبہ وہ ( دنیا میں ) اپنے گھر والوں میں خوش ( وخرم اور مگن ) تھا
پہلے وہ اپنے گھر والوں کے درمیان بہت خوش رہتا تھا ۔
بلا شبہ وہ ( دنیا میں ) اپنے اہل خانہ میں بڑاخوش تھا
( ۱۳ ) بیشک وہ اپنے گھر میں ( ف۱٦ ) خوش تھا ( ف۱۷ )
بیشک وہ ( دنیا میں ) اپنے اہلِ خانہ میں خوش و خرم رہتا تھا