Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْوَقْذُ: (ض) کے معنی شدت ضرب کے ہیں اور جس جانور کو لاٹھی یا پتھر سے ماردیا جائے اسے موقوذۃ کہا جاتا ہے۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ الۡمَوۡقُوۡذَۃُ) (۵۔۳) اور جو چوٹ لگ کر مرجائے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَالْمَوْقُوْذَةُ سورة المائدة(5) 3