Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْقِرْطَاسُ: ہر وہ چیز جس پر لکھا جائے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ لَوۡ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکَ کِتٰبًا فِیۡ قِرۡطَاسٍ) (۶:۷) اور اگر ہم تم پر کاغذ میں لکھی لکھائی کتاب نازل کرتے۔ (قُلۡ مَنۡ اَنۡزَلَ الۡکِتٰبَ الَّذِیۡ جَآءَ بِہٖ مُوۡسٰی نُوۡرًا وَّ ہُدًی لِّلنَّاسِ تَجۡعَلُوۡنَہٗ قَرَاطِیۡسَ) (۶:۹۱) کہو کہ جو کتاب موسیٰ علیہ السلام لے کر آئے تھے اسے کس نے نازل کیا تھا جو لوگوں کے لیے نور اور ہدایت تھی اور جسے تم نے علیحدہ علیحدہ اوراق (میں نقل) کررکھا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
قَرَاطِيْسَ سورة الأنعام(6) 91
قِرْطَاسٍ سورة الأنعام(6) 7