اَلضَّاْنُ کے معنی بھیڑ اور دنبہ کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (مِنَ الضَّاۡنِ اثۡنَیۡنِ ) (۶:۱۴۳) دو (دو) بھیڑیوں میں سے۔ اَضْأَنَ الرَّجُلُ: بہت بھیڑ والا ہوگیا بعض نے کہا ہے: ضَأْنٌ کا واحد ضَائِنَۃٌ ہے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
الضَّاْنِ | سورة الأنعام(6) | 143 |