Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمَعْزُ: بکریاں۔ قرآن پاک میں ہیں:۔ (وَ مِنَ الۡمَعۡزِ اثۡنَیۡنِ) (۶۔۱۴۳) اور دو بکریوں میں سے۔ اَلْمَعِیْزُ: بکریوں کے ریوڑ کو کہتے ہیں جیسا کہ ضَئِیْنٌ ۔ بھیڑوں کے ریوڑ پر بولا جاتا ہے۔ رَجُلٌ مَّاعِزٌ: سخت جسم والا آدمی۔ اَلْاَمْعَزُ وَالْمَُْزَ فِیْ اَمْرِہ : کسی کام میں کوشش کرنا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمَعْزِ سورة الأنعام(6) 143