ذَأمَہٗ یَدْئَ مُہٗ ذَأْماً اور ذَمَّہٗ (ن) ذَمَا اور ذَامَہٗ کے ایک ہی معنیٰ ہیں کسی کو حقیر اور مذموم گرداننا۔قرآن پاک میں ہے: (اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا) (۷۔۱۸) نکل جا یہاں سے ذلیل راندہ ہوا۔
Words | Surah_No | Verse_No |
مَذْءُوْمًا | سورة الأعراف(7) | 18 |