Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلنَّکَدُ:ہر وہ چیز جو صعوبت سے حاصل ہو۔اسی سے سخت خوکو جو سائل کو بمشکل کچھ دینے پر راضی ہو۔نَکَدٌ وَنَکِدٌ کہا جاتا ہے اور کم دودھ والی اونٹنی کو جو بمشکل دوہی جاسکے،نَاقَۃٌ نَکَدَائُ کہتے ہیں۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ الَّذِیۡ خَبُثَ لَا یَخۡرُجُ اِلَّا نَکِدًا) (۷۔۵۸) اور جو خراب ہے اس میں سے جو کچھ نکلتا ہے ناقص ہوتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
نَكِدًا سورة الأعراف(7) 58