Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْقُمَّلُ : چھوٹی مکھیاں قرآن پاک میں ہے : (وَ الۡقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ ) (۷۔۱۳۳) اور چھوٹی مکھیاں،مینڈک اور خون۔ اَلْقَمْلُ : کے معنی ہیں جوں اور رَجُلٌ قَمِلٌ اس آدمی کو کہتے ہیں جس کے جوئیں پڑجائیں اور اسی سے چھوٹے سے بدصورت مرد یا عورت کو قَمِلٌ یا قَمِلَۃٌ کہا جاتا ہے گویا وہ جوں یا چھوٹی مکھی کی طرح ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَالْقُمَّلَ سورة الأعراف(7) 133