Blog
Books
Search Quran
Lughaat

لَھِثَ (س) یَلْھَثُ لَھَئَا پیاس کی وجہ سے زبان باہر نکالنا۔ ابن درید کہتے ہیں (1) کہ لَھَثٌ کا لفظ درماندگی اور پیاس دونوں کے مجموعہ پر بولا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (کَمَثَلِ الۡکَلۡبِ ۚ اِنۡ تَحۡمِلۡ عَلَیۡہِ یَلۡہَثۡ اَوۡ تَتۡرُکۡہُ یَلۡہَثۡ) (۷۔۱۷۶) تو اس کی مثال کتے کی سی ہوگی کہ اگر سختی کرو تو زبان نکالے رہے اوریوں ہی چھوڑ دو تو بھی زبان نکالے رہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يَلْهَثْ سورة الأعراف(7) 176
يَلْهَثْ سورة الأعراف(7) 176