Blog
Books
Search Quran
Lughaat

مَکَاالطَّیْرُ یَمْکُوْامُکَائُ کے معنی پرند کے سیٹی بجانے کے ہیں۔ چنانچہ آیت کریمہ: ( (وَ مَا کَانَ صَلَاتُہُمۡ عِنۡدَ الۡبَیۡتِ اِلَّا مُکَآءً وَّ تَصۡدِیَۃً) (۸۔۳۵) میں ان کی نماز کو مکاء کہہ کر تنبیہ کی ہے کہ وہ نماز بے روح ہونے کے اعتبار سے پرندوں کی سیٹی کے بمنزلہ ہے اور مکاء ایک پرند کا نام ہے۔مکت استہ: گوزمارنا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
مُكَاۗءً سورة الأنفال(8) 35