اَلنَّکُوْصُ: (ن ض) کسی چیز سے پیچھے ہٹنا۔قرآن پاک میں ہے:۔ (نَکَصَ عَلٰی عَقِبَیْہِ) (۸۔۴۸) تو پسپا ہوکر چل دیا۔