तुम्हें मेरी आयतें सुनाई जाती थीं, तो तुम अपनी एड़ियों के बल फिर जाते थे।
میری آیتیں تم پرپڑھی جاتی تھیں توتم اپنی ایڑیوں پرپھرجایا کرتے تھے۔
جب ہماری آیتیں تم کو سنائی جاتی تھیں تو تم پیٹھ پیچھے بھاگتے تھے ۔
۔ ( وہ وقت یاد کرو جب ) میری آیتیں تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں تو تم ( سنتے ہی ) الٹے پاؤں پلٹ جایا کرتے تھے ۔
میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم ﴿رسول کی آواز سنتے ہی﴾ الٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے ، 62
تحقیق تم پر میری آیات تلاوت کی جاتی تھیں تم اُلٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے ۔
میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں مڑ جاتے تھے ۔
جب میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں توتم الٹے پائوں پھرجاتے تھے
بیشک میری آیتیں ( ف۱۰۳ ) تم پر پڑھی جاتی تھیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے پلٹتے تھے ( ف۱۰٤ )
بیشک میری آیتیں تم پر پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم ایڑیوں کے بل الٹے پلٹ جایا کرتے تھے