Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(कहा जाएगा,) "आज चिल्लाओ मत, तुम्हें हमारी ओर से कोई सहायता मिलने वाली नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مت بلبلاؤ،یقیناًآج ہماری طرف سے تمہیں کوئی مددنہیں دی جائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

اب آہ وفریاد نہ کرو ، اب ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں ہوگی!

By Hussain Najfi

آج کے دن چیخو چلاؤ نہیں ( آج ) ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی ۔

By Moudoodi

61 اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں ، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی ۔

By Mufti Naeem

فریاد نہ کرو آج کے دن ، بے شک تمہیں ہماری طرف سے کوئی مدد نہیں ملے گی ۔

By Mufti Taqi Usmani

آج بلبلاؤ نہیں ، ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی ۔

By Noor ul Amin

( ہم کہیں گے ) آج چلائو نہیں ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی

By Kanzul Eman

آج فریاد نہ کرو ، ہماری طرف سے تمہاری مدد نہ ہوگی ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) تم آج مت چیخو ، بیشک ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گے