Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمُضَاھَاۃُ کے معنی مشابہ اور مشاکلت کے ہیں چنانچہ فرمایا: (یُضَاہِـُٔوۡنَ قَوۡلَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا) (۹:۳۰) یہ بھی انہی جیسی باتیں کرتے ہیں۔ میں یُضاھُوْنَ کے معنی یُشَاکِلُوْنَ ہیں۔ یعنی دوسروں کے مشابہ اور ہم شکل ہونا۔ بعض نے کہا ہے کہ اس کی اصل مہموز ہے اور اس میں ایک قرأت (یُضاھِئُوْنَ) ہمزہ کے ساتھ بھی مقنول ہے۔(1) اِمْرَئَ ۃٌ ضَھْیَائَ: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کی جمع ضُھْیً آتی ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يُضَاهِــــُٔـوْنَ سورة التوبة(9) 30