Blog
Books
Search Quran
Lughaat

کَوَیْتُ الدَّابَّۃَ بِالنَّارِ کِیًّا کے معنی جانور کو گرم لوہے سے داغ دینے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (فَتُکۡوٰی بِہَا جِبَاہُہُمۡ وَ جُنُوۡبُہُمۡ ) (۹۔۳۵) پھر اس سے ان (بخیلوں) کی پیشانیاں اور پہلو داغے جائیں گے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
فَتُكْوٰي سورة التوبة(9) 35