ثَبَّطَہٗ الْمَرَضُ وَاثبطہٗ: اسے مرض نے روک دیا اور اسے لازم ہوگئی۔ قرآن پاک میں ہے: (فَثَبَّطَھُمْ) (۹:۴۶) تو ان کو ہلنے جلنے نہ دیا۔