Blog
Books
Search Quran
Lughaat

جَمَعَ (ف) جَمْحًا وَجَمَاحًا وَجُمُوْحًا: گھوڑے کا تیزی کے ساتھ دوڑے جانا اور سوار کے قابو میں نہ رہنا یہ نشاط اور مَرَحٌ سے زیادہ بلیغ ہے۔ پھر کسی آدمی کے سرکشی کرنے کے معنی میں استعمال ہونے لگا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ ہُمۡ یَجۡمَحُوۡنَ ) (۹:۵۷) رسیاں تڑاتے ہوئے۔ اَلْجُمَّاحُ: بے پھل کا تیر جس سے بچے کھیلتے ہیں اس کے سرے پر غلیلہ سا لگا ہوتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يَجْمَحُوْنَ سورة التوبة(9) 57