Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلزَّھِیْدُ کے معنی حقیر چیز کے ہیں اور کسی چیز سے بے رغبتی کرنے والے یا حقیر سی چیز پر راضی ہوجانے والے کو زَاھِدٌ فِی الشَّیئِ کہا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ کَانُوۡا فِیۡہِ مِنَ الزَّاہِدِیۡنَ) (۱۲:۲۰) اور اس کے بارہ میں وہ بے رغبت تھے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الزَّاهِدِيْنَ سورة يوسف(12) 20