(نَعَقَ الرَّاعِیْ بِصَوْتِہ) کے معنی چرواہے کے چلانے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے:۔ (کَمَثَلِ الَّذِیْنَ یَنْعِقُ بِمَالَایَسْمَعُ اِلَّاَدُعَآئً وَّنِدَآئً) اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ نہ سن سکے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
يَنْعِقُ | سورة البقرة(2) | 171 |