Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمِیْرَۃُ: غلہ جو انسان کھانے کے لیے فراہم کرتا ہے۔ اور مَارَاَھْلَہ یَمِیْرُھُمْ کے معنی اہل و عیال کے لیے غلہ لانے کے ہیں۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَ نَمِیۡرُ اَہۡلَنَا) (۱۲۔۶۵) اب ہم اپنے اہل و عیال کے لیے پھر غلہ لائیں گے۔ اور خَیْرَۃُ اور مِیْرَۃُ کے قریب قریب ایک ہی منعنی ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَنَمِيْرُ سورة يوسف(12) 65