Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلصِّنْوُ : کسی درخت کی جڑ سے جو مختلف شا خیں پھو ٹتی ہیں ان میں سے ہر ایک کو صِنْوٌ کہا جا تا ہے ۔ محا ورہ ہے فُلا انٌصِنْوُاَبِیْہِ : فلا ں ا س کے با پ کا حقیقی بھا ئی ہے ۔ (1) کیو نکہ با پ اور چچا ایک ہی اصل کی دو شاخیں ہو تی ہیں صِنْوٌ کا نثنیہ صِنْوَا نِ اور جمع صِنْوانٌ آتی ہے چنانچہ کہا جا تا ہے ھُمَا صِنْوَ انَخْلَۃٍ : وہ دو نوں ایک ہی کھجو ر کی دو شاخیں ہیں ( یعنی ان کی اصل ایک ہی ہے )۔ قرآن پا ک میں ہے : (صِنۡوَانٌ وَّ غَیۡرُ صِنۡوَانٍ) (۱۳۔۴) بعض کھجو ریں ایسی ہیں جو ایک ہی جڑ سے پھو ٹتی ہیں اور بعض الگ الگ جڑوں سے ۔

Words
Words Surah_No Verse_No
صِنْوَانٌ سورة الرعد(13) 4
صِنْوَانٍ سورة الرعد(13) 4