Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْجَوُّ: کے معنی فضا کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (فِیۡ جَوِّ السَّمَآءِ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا اللّٰہُ ) (۱۶:۷۹) کہ فضا میں …… ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے اور یمامہ کو جوٌّ بھی کہتے ہیں۔ واﷲ اعلم۔

Words
Words Surah_No Verse_No
جَوِّ سورة النحل(16) 79