Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

اَلْقَاصِفُ: (بادسخت شکنندہ) تیز اور سخت ہوا۔ جو درختوں اور عماتوں کو توڑتی ہوئی چلی جائے۔ قرآن پاک میں ہے: (فَیُرۡسِلَ عَلَیۡکُمۡ قَاصِفًا مِّنَ الرِّیۡحِ) (پھر تم پر تیز ہوا چلائی۔ رَعْدٌ فَاصِفٌ: بڑے زور کی گرج۔ جس کی آواز میں تکرار ہو۔ اسی سے معازف یعنی آلات موسیقی کی آواز کو قَصْفٌ کہا جاتا ہے اور مجازاً ہر قسم کے لہو کو قَصَفٌ کہہ دیتے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
قَاصِفًا سورة بنی اسراءیل(17) 69

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220