Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلزَّادُ: موجودہ ضرورت سے زائد اندوختہ کو کہتے ہیں اور اَلتَّزَوُّدُ (تفعل) کے معنیٰ توشہ لینا ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ تَزَوَّدُوۡا فَاِنَّ خَیۡرَ الزَّادِ التَّقۡوٰی) (۲:۱۹۷) اور زادِ راہ ساتھ لے جاؤ بے شک بہترین توشہ سوال سے بچنا ہے۔ اور اَلْمِزْوَدُ اس توشہ دان کو کہتے ہیں جس میں کھانا رکھا جاتا ے۔ اور اَلمَزَادَۃُ مشکیزہ جس میں پانی بطورزادِراہ رکھا جاتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الزَّادِ سورة البقرة(2) 197
وَتَزَوَّدُوْا سورة البقرة(2) 197