Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْفَجْوَۃُ: دو چیزوں کے درمیان کشادگی۔ کھلی جگہ قرآن پاک میں ہے: (وَ ہُمۡ فِیۡ فَجۡوَۃٍ مِّنۡہُ ) (۱۸:۱۷) اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یعنی وسیع میدان میں تھے۔ اس سے قَوْسٌ فَجَائٌ وَفَجْوَائُ ہے یعنی کمان جو کھینچی ہوئی حالت میں ہو۔ رَجُلٌ اَفْجٰی: جس کے دونوں پنڈلیوں کے درمیان فاصلہ ہو۔

Words
Words Surah_No Verse_No
فَجْــوَةٍ سورة الكهف(18) 17