Blog
Books
Search Quran
Lughaat

قَضَضْتُہٗ فَانْقَضَّ: میں نے اسے گرایا تو وہ گِر پڑا۔ اِنْقَضَّ الْحَائِطُ دیوار گر پڑی۔ قرآن پاک میں ہے: (یُّرِیۡدُ اَنۡ یَّنۡقَضَّ فَاَقَامَہٗ) (۱۸:۷۷) وہ (جھک کر) گرا چاہتی تھی (خضرؑ نے) اس کو سیدھا کردیا۔ اَقَضَّ عَلَیْہِ مَضْجَعُہٗ: خواب گاہ کا کنکر آلود ہونا (بے چینی کی وجہ سے نیند نہ آنا۔)

Words
Words Surah_No Verse_No
يَّنْقَضَّ سورة الكهف(18) 77