اَلْحَتْمُ کے معنی قضاء مقدر کے ہیں (1) اَلْحَاتِمُ کالا کوّا جو اہل عرب کے خیال کے مطابق کائیں کائیں کرکے جدائی ڈال دیتا ہے۔