Blog
Books
Search Quran
Lughaat

الزُّرْقَۃُ: (نیلاہٹ) ایک رنگ جو سپیدی اور سیاہی کے بین بین ہوتا ہے۔ محاورہ ہے: زَرَقَتْ عَیْنُہٗ زُرْقَۃً وَزُرْقَانًا: اس کی آنکھ نیکی ہوگئی۔ اور آیت کریمہ: (زُرۡقًا …… یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ ) (۲۰:۱۰۲،۱۰۳) نیلی آنکھوں والے جو آپس میں آہستہ آہستہ باتیں کریں گے۔ میں زُرچَا کے معنی اندھے، جن کی آنکھوں میں نور نہ ہو۔ اَلزُّرْقُ: ایک رند کا نام ہے (سفید شاہیں) محاورہ ہے زَرَقَ الطَّائِرُ: پرند کا بیٹ کرنا اور زَرَقَہٗ بِالْمِزْرَاقِ کے معنیٰ ہیں ’’اسے چھوٹے نیزہ سے مارا‘‘

Words
Words Surah_No Verse_No
زُرْقًا سورة طه(20) 102