Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلذُّھُوْلُ (ف) : ایسی مشغولیت جو غم و نسیان کی موجب ہو کہا جاتا ہے۔وَھَلَ عَنْ کَذَا: وہ اس سے غافل ہوگیا۔ اَذْھَلَہٗ کَذَا: فلاں چیز نے غافل کردیا۔قرآن پاک میں ہے: (یَوۡمَ تَرَوۡنَہَا تَذۡہَلُ کُلُّ مُرۡضِعَۃٍ عَمَّاۤ اَرۡضَعَتۡ) (۲۲۔۲) (اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا(اس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔

Words
Words Surah_No Verse_No
تَذْهَلُ سورة الحج(22) 2