لَفَحَتْہُ الشَّمْسُ وَالسَّمُوْمُ کے معنی ہیں: سورج یا بادسموم نے اپنی لپٹ سے جھلسا دیا۔ قرآن پاک میں ہے: ( تَلْفَحُ وُجُوْھَھُمْ النَّارُ) (۲۳۔۱۰۴) آگ ان کے چہروں کو جھلس دے گی۔ اور اسی سے استعارہ کے طور پر لَفَحْتُہ بِالسَّیْفِ کا محاورہ استعمال ہوتا ہے۔ جس کے معنی تلوار سے سر قلم کردینا ہیں۔
Words | Surah_No | Verse_No |
تَلْفَحُ | سورة المؤمنون(23) | 104 |