اَلْاَیَامٰی : (۲۴:۳۲) یہ اَلْاَیِّم کی جمع ہے اور آمَ الرَّجُلُ وَتَاَیَّمَ کے معنی ہیں مرد رنڈوا ہوگیا۔ اور عورت کے بیوہ ہونے کے لیے آمَتِ الْمَرْئَ ۃ وَتَأَیَّمَتْ کہا جاتا ہے۔ اِمْرَئۃٌ اَیِّمَۃٌ : بیوہ عورت رَجْلٌ اَیِّمٌ : رنڈوا مرد اَلْحَرْب مَأیَمَۃٌ : جنگ مرد کو عورت سے الگ کردیتی ہے اَلْاَیِّمُ : سانپ۔
Words | Surah_No | Verse_No |
الْاَيَامٰى | سورة النور(24) | 32 |