اَلْاِذْعَانُ: (افعال) کے معنیٰ کسی کا مطیع اور منقاد ہوجانے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: یا۔۔۔۔عنین) (۲۴۔۴۹) تو ان کی طرف مطیع ہوکر چلے آتے۔ نَاقَۃٌ مِذْعَانٌ: سوار کی مطیع اور فرمانبردار اونٹنی۔
Words | Surah_No | Verse_No |
مُذْعِنِيْنَ | سورة النور(24) | 49 |